18

پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل،وزیراعلیٰ ہائوس میں تقریب

پاک چین دوستی زندہ باد،پاک اور چین کی دیرینہ دوستی کو 70 سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ ہائوس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل میں سائے کی طرح ساتھ دینے والا ہمسایہ ملک چین کے ساتھ ہمارے سفارتی تعلقات کو 70 برس بیت گئے ہیں،تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب، عثمان بزدار اور وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک سمیت دیگر وزراء نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں