12

پتنگ فروش گرفتار،500 پتنگیں برآمد،تھانہ پاک گیٹ میں مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ پاک گیٹ پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کی،کارروائی کرتے ہوئے 1 پتنگ فروش کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کر لیے،پولیس نے ملزم محمد عمر ولد خورشید کو گرفتار کر کے 500 سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں،پولیس تھانہ پاک گیٹ نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں