70

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو ہراساں کرنے کا معاملہ،سیشن عدالت نے روک دیا

ملتان،،سیشن عدالت نے درخواست پر ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت کو ہراساں کرنے سے روک دیا،عدالت میں نسیم بی بی نے ہراسمنٹ کی درخواست دائر کی تھی ،درخواست گزار نسیم بی بی نے بتایا کہ اس نے اپنی مرضی سے چند روز قبل پسند کی شادی کرلی تھی،پسند کی شادی کرنے پر قریبی رشتے دار جان دشمن بن گئے ہیں،رشتہ دار پولیس کے ساتھ ملکر ہراساں کررہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں