3

پولیس تھانہ الپہ،منشیات فروش سے ایک کلوچرس برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ الپہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کاررواٸی کی،پولیس نے کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش جعفر خان کاکڑ کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی،پولیس نے گرفتار ملزم سے 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں