28

پولیس تھانہ حرم گیٹ نے شیشہ سموکنگ کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

ملتان،پولیس تھانہ حرم گیٹ نے شیشہ سموکنگ کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے بھاری مقدار میں شیشہ سموکنگ کا سامان برآمد کرلیا،پولیس نے ملزم عبد الرحمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شیشہ سموکنگ کا سامان برآمد کرلیا ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سے شیشہ سموکنگ استعمال ہونے والا پائپ، کوئلہ اور دیگرسامان سمیت بھاری مقدار میں سامان برآمد کیا گیا ہے،ملزم کو تھانہ حرم گیٹ کے علاقہ نشاط روڈ کی طرف سے آتے ہوئے گرفتار کیا گیا،پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں