7

پولیس تھانہ شاہ شمس کی کارروائی،منشیات فروش سے 60 لٹر شراب برآمد

ملتان،پولیس تھانہ شاہ شمس نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے،پولیس تھانہ شاہ شمس نے کارروائی کرکے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم محمد عدنان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی،دوران تفتیش گرفتار ملزم کے قبضہ سے 60 لٹر دیسی اور 52 بوتل ولائتی شراب برآمد ہوئی،پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ شاہ شمس میں مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں