12

پولیس تھانہ چہلیک،ضلع کچہری میں جھگڑے کرنے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے ضلع کچہری میں جھگڑے کا مقدمہ 3 افراد پر درج کرکے کا رروائی شروع کر دی ہے،عمیر نے پولیس کو درخواست دی وہ فصیح اور عامر کے ساتھ ایک مقدمے کے سلسلہ میں کچہری آیا ہوا تھا،جہاں رمضان اور قدیر وغیرہ نے حملہ کردیا اور فصیح کو زخمی کر دیا۔پولیس نے رمضان ،قدیر اور ایک نا معلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں