6

پولیس تھانہ کپ،اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

سی پی او ملتان منیر مسعود ما رتھ کے حکم پر ایس پی سٹی راؤ نعیم شاہد کی سر پرستی میں ڈی ایس پی حرم گیٹ محمد اقبال لاشاری کی زیرِ نگرانی کارروائی کی گئی،جس میں علاقہ میں ٹک ٹاک پر خوف و ہراس پھیلانے اسلحہ آتشِ کی نمائش کرنے، ہوائی فائرنگ کرنے اپنے ڈیروں پے خطرناک جنگلی جانور لانے کی ویڈیوز اپلوڈ کر کے لوگوں اور نوجوان نسل میں ڈر کی فضا پیدا کرنے والے ملزم مکی ولد مزمل قوم شیخ قریشی کو گرفتار کرلیا گیا، ایس ایچ او تھانہ کپ مشتاق حسین چانڈیو نے اپنی ٹیم راؤ نوید سب انسپکٹر محمد طارق اے ایس آئی اور دیگر ملزمان کے ہمراہ گرفتار کر کے مذکورہ کے قبضہ سے پسٹل اور 04 گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا÷

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں