6

پٹرولنگ پوسٹ کچی پکی نے 6 ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا

دوکوٹہ،پٹرولنگ پوسٹ کچی پکی کی راہزنوں کے خلاف کارروائیاں جاری،6ڈاکو بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے،تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ کچی پکی کے انچارج راو طارق محمود نے اے ایس آئی چوہدری اشرف کے ہمراہ بتایا کہ 6ڈاکووں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو موٹر سائیکلیں ، 8موبائل فون، 11630 روپے اور بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا انہوں نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں گے کسی بھی ایمرجنسی مدد کی صورت میں 1124 ھیلپ لائن پر کال کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں