9

پیپلزپارٹٰی 5 جولائی کو یوم سیاہ منائے گی

لاہور،پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب 5 جولائی ضیائی آمریت کے نتیجے میں پیپلزپارٹی کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس سلسلے میں پیپلزپارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ سی ماڈل ٹائون میں یوم سیاہ کی تقریب سوموار صبح 11 بجے منعقد ہوگی،جس کی صدارت پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر چوہدری اسلم گل کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں