10

پیپلز پارٹی کے سابق فیڈرل کونسل حیدر عباس گردیزی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر)عظیم مارکسٹ، ٹراٹسکائٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سا بق فیڈرل کو نسل حیدر عبا س گر د یز ی (مر حو م)کی یا د میں تقر یب ملتان ٹی ہا وس میں منعقد کی گئی،جس کی صدا رت حیدر عبا س گر دیز ی کی تینو ں بیٹیو ں نے کی،جبکہ نظا مت کے فر ائص مقبول گیلانی نے ادا کئے،تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر انوار احمد، ڈا کٹر صلا ح الد ین حید ر،علی نقو ی،کا مر یڈ ند یم پا شا، ر ضی الد ین رضی،جمشد رضوا نی، حیدرجا و ید سید، زا ہد گر د یز ی،و جا ہت مسعود، حارث اظہر، شا کر حسین شا کر نے کہا کہ حیدر عبا س گر دیز ی نے اپنی آ خری سا نسو ں تک سماج کی تبدیلی کے لئے عملی جد و جہد جا ری ر کھی،پسے ہو ئے طبقات مزدور ں،کسا نو ں طا لب علموں ک دکھوں سے نجات کے لئے سو شلزم کا پر چم بلند ر کھا اور اد بی خد ما ت مے سا تھ مبطورسیا سی ورکر ان جد و جہد اورکا م کو بھلا یا نہیں جا سکے گا۔ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی میں ذوا لفقا ر علی بھٹو شہید کے سو شلسٹ پر و گر ام کی آواز کو بلند ر کھا اور ہر قسم کی صا لحت سے انکا ر کیا۔حیدر عبا س گر دیزی پر ما ر کس،انہگلز،لینن،ٹراٹسکی،سا ر نر،جارج برنا رڈ شا،اورڈاکٹر لا ل خا ن انقلا بی اور ترقی پسند ہستو ں کا گہر ا اثر تھا مقر رین نے کہا کہ حید ر عبا س گردیزی کوخراج تحسین پیش کر نے کو وا حد را ستہ یہ کہ ان نے سو شلٹ نظریا ت اور انقلا ب کے پر چم کو بلند رکھا جا ئے اور جد جہد کی جا ئے تقریب میں اعتزاز حسن،فر ح سہیل گو ئنہدی، ڈا کٹر مبا رک علی کے و یڈیو پیغا مات پیش کئے گئے۔تقر یب کے آ خر میں حیدر گر دیز ی کی صا حبزادی محتر مہ ام کلثوم گر د یز ی نے اپنے صدا رتی کلمات جزبا ت اور رفت آ میز انداز میں پیش کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں