9

پی ایچ اے ملتان کا انیسویں بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس،سالانہ بجٹ 2021،22کی منظوری

ملتان(سٹاف رپورٹر)پی ایچ اے ملتان کا انیسویں بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس،صدارت چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ نے کی،اجلاس میں متعدد ایجنڈے رکھے گئے،جن میں یوٹیلٹی الاؤنس ودیگر شامل تھے،اجلاس میں پی ایچ اے ملتان کے سالانہ بجٹ 2021،22کی منظوری دے دی گئی،ڈی جی پی ایچ اے سید شفقت رضا،کمشنر،ڈپٹی کمشنر آفس اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کے نمائندوں نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں