8

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے ہوئے 11 سالہ بچہ تحویل میں لے لیا

ملتان،عدم توجہی غفلت کا شکار بھکاری بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا،11 سالہ علی حیدر ولد علمدار کو جنرل بس اسٹینڈ سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا،ترجمان چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان نوید مختار کے مطابق بچے کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے،لواحقین کی تلاش جاری ہے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں