11

چیئرمین نادرا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

طارق ملک کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ، وزارت داخلہ نے طارق ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ طارق ملک کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا مقرر کیا گیا, وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن۔ وزارت داخلہ نے نادرا آرڈیننس2000 کے تحت طارق_ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں