4

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان 5 روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے

ملتان،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان پانچ روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے،چیف جسٹس محمد قاسم خان رات جسٹس کالونی میں قیام کریں گے،چیف جسٹس محمد قاسم خان منگل اور بدھ ملتان بینچ میں کیسز پر سماعت کریں گے،چیف جسٹس کا ملتان بینچ میں 22 اور 23 جون کو سماعت کے حوالے سے ترمیمی روسٹر بھی جاری کردیا گیا،چیف جسٹس ملتان بینچ میں بارز عہدیداروں اور وکلاء سے ملاقاتیں بھی کریں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ملتان آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں