7

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو تعریفی شیلڈ دی

ملتان،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف کو تعریفی شیلڈ دی،اس موقع پر ہائی کورٹ بار کے عہدیداران بھی موجود تھے ،چیف جسٹس نے پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف کی کارکردگی کو بھی سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں