5

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پی ایچ اے کا پارک اور نرسریوں کا دورہ،موسمی پھولوں اور پودوں کی افزائش کے احکامات

ملتان،ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پی ایچ اے چوہدری غلام نبی نے مختلف پارکوں اور نرسریوں کا دورہ کیا،پارکوں میں جاری کاموں کا جائزہ نرسری میں موسمی پھولوں اور پودوں کی افزائش کے احکامات جاری کر دیئے،اس موقع پر چوہدری غلام نبی نے کہا کہ پارکوں میں پودوں کی کٹائی اور صفائی جاری ہے،پودوں کو پانی کی فراہمی کر رہے ہیں۔ نرسری میں موسمی پھولوں کی تیاریاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں