11

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیر توانائی اختر ملک کے بڑے بھائی عطا محمد مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی عطاء محمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں