7

ڈیرہ غازی خان،گھر کی دیوار گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

ڈیرہ غازیخان،گھرکی دیوار گرانے کے دوران مزدوروں پر جا گری ،مزدور ماں بیٹا جاں بحق ،ریسکیو ذرائع کے مطابق رند اڈہ کے نزدیک گھر کی دیوار گرانے کے دوران ماں زاہدہ مائی اور اس کا چار سالہ بیٹا تنویر ملبے تلے دب گئے،وقوع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ڈی جی خان کے امدادی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ملبہ ہٹانے کے بعد ماں اپنے چار سالہ بیٹے تنویر موقع پرجاں بحق پائے گئے ریسکیو 1122 نے نعشوں کوہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں