30

کرونا ویکسینیشن جاری

ملتان میں کورونا ویکسی نیشن مہم کے گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 11623 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ہے۔ ضلع میں اب تک2لاکھ 81 ہزار438 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔کورونا ویکسی نیشن کے لئے ضلع میں22 سنٹر قائم کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں