18

کرونا کا زور تھمنے لگا،نشتر ہسپتال میں کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوٸی

ملتان،کورونا کا زور تھمنے لگا،نشتر ہسپتال ترجمان کے مطابق کورونا کے باعث نشتر ہسپتال میں کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ صرف 10 مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں