9

کرونا کا زور تھمنے لگا،پچھلے 4 روز میں کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوئی

ملتان،کورونا کا زور تھمنے لگا،پچھلے چار روز میں کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 17 رہ گٸی،جبکہ 20 مریضوں میں کورونا کی تصدیق نہیں ہو سکی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں