8

کرونا کا زور ٹوٹ گیا،نشتر ہسپتال میں چھٹے روز بھی کوئی ہلاکت نہ ہوئی

ملتان،کورونا کے وار تھمنے لگے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر یسپتال میں چھٹے روز بھی کورونا سے کوٸی ہلاکت نہ ہوٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ صرف 15 مریض زیرعلاج ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں