5

کرونا کے وار جاری،نشتر ہسپتال میں ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا

ملتان،کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 842 ہو گٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 19 مریض زیر علاج ہیں،31 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آٸی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں