3

کرونا کے وار جاری،نشتر ہسپتال میں مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا

ملتان،کورونا سے ایک اور مریض دم توڑ گیا،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 850 ہو گٸی،جبکہ نشتر ہسپتال میں زیر علاج مزید 17 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہو گٸی ہے،اس کے علاوہ 16 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آٸی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں