7

کرونا ہلاکتوں میں کمی،دوسرے روز بھی نشتر ہسپتال میں کوئی موت نہ ہوئی

ملتان،کورونا کےوار تھمنے لگے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق دوسرے روز بھی نشتر ہسپتال میں کورونا سے کسی کوٸی مریض کی ہلاکت نہیں ہوٸی ہے،نشتر ہسپتال میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد صرف 22 رہ گٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق 25 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹیو آٸی ہے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 839 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں