11

کمشنرجاوید اختر محمود کا ممتاز مذہبی رہنما سید خالد محمود ندیم کی وفات پر اظہارِ تعزیت

ملتان(سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے ممتاز مذہبی رہنما سید خالد محمود ندیم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے ورثا سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیا،انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی اور کہا کہ مرحوم اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور امن کمیٹی کے فعال رکن تھے،اس خطے میں قیام امن کیلئے انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا،ڈویژنل انتظامیہ دکھ کی اس گھڑی میں ورثاءاور مذہبی حلقوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں