9

کمشنر ملتان کا علی الصبح شہر کا دورہ،سیوریج اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے علی الصبح شہر کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر سیوریج ،صفائی کی صورتحال، پارکوں کی تزین و آرائش کا جائزہ لیا،اس موقع پر چئیرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ بھی ہمراہ تھے،کمشنر نے شہریوں سے بھی بات کی اور کہا کہ حکومت پنجاب عوام کے مسائل حل کرنے بارے اور بنیادی سہولیات کی سہل فراہمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں