8

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر3 کاروباری مراکز سیل،7 بسیں تحویل میں لی گئیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاون کے دوران تین کاروباری مراکز کوسیل کردیا گیا،جبکہ 7بسوں کو تحویل میں لے لیا گیا،اسی طرح کورونا ایس او پیز نظر انداز کرنے پر8 بسوں کا چالان بھی کردیا گیا،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر مجموعی طور پر43 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں