4

کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں کمی،24 گھنٹوں میں کوئی موت نہیں ہوئی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں کمی،عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی موت نہیں ہوئی،فوکل پرسن برائےوبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کا کہنا ہے کہ آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 56 ہوگئی،آئسولیشن وارڈ میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 22 جبکہ 23 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں،نشتر ہسپتال میں کورونا کے 18 مریض وینٹیلیٹر پر، 10 کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں