7

کورونا کا زور تھمنے لگا،نشتر ہسپتال میں دوسرے روز بھی کوئی ہلاکت نہ ہوئی

ملتان،کورونا کا ذور تھمنے لگا،دوسرے روز بھی کوٸی ہلاکت نہ ہوٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں اب تک کورونا سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 850 ہے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 14 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 17 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں