8

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا،نشترہسپتال میں کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوئی

ملتان،کورونا کا زور ٹوٹنے لگا،فوکل پرسن برائے وبائی امراض نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 19 مریض زیر علاج ہیں،فوکل پرسن برائے وبائی امراض نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 842 ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں