6

کورونا کیسز میں بتدریج کمی،پانچ روز بھی نشتر ہسپتال میں کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوئی

ملتان،کورونا کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق پانچ روز میں کورونا سے کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے کنفرم صرف 15 مریض رہ گٸے،جبکہ 25 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں