7

کورونا کے باعث نشتر ہسپتال میں ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

ملتان،کورونا کے باعث نشتر ہسپتال میں ایک اور مریض دم توڑ گیا،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 851 ہو گٸی،جبکہ نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 15 مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں