6

کورونا کے وار تھمنے لگے،نشتر ہسپتال میں کورونا سے کوٸی مریض ہلاک نہیں ہوا

ملتان میں کورونا کے وار تھمنے لگے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے کوٸی مریض ہلاک نہیں ہوا ہے،نشتر میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد838 ہے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 24 مریض زیر علاج ہیں،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق 35 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹیو آٸی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں