4

کورونا کے وار تھمنے لگے،24گھنٹوں میں کوٸی ہلاکت نہ ہوٸی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)کورونا کے وار تھمنے لگے 24گھنٹوں میں کوٸی ہلاکت نہ ہوٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 856 ہے،جبکہ نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 22 مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں