18

کیا ملتان پولیس رسوائے زمانہ قبضہ گروپ بھتہ مافیا اور قتل غارت گری کےواقعات میں ملوث مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ کو گرفتار کرپائے گی؟

کیا ملتان پولیس رسوائے زمانہ قبضہ گروپ بھتہ مافیا اور قتل غارت گری کےواقعات میں ملوث مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ کو گرفتار کرپائے گی؟ یہ سوال آج اسوقت ملتان اور جنوبی پنجاب بھر میں گذشت کررہا ہے جب عدالت نے چند روز قبل تھانہ قطب پور کے علاقے میں قبضہ کے دوران قتل و غارت گری کے واقع کا فیصلہ سناتےہوئے سابق ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ اور اسکے حواریوں کو قصوروار ٹھہرایا اور ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے اب پولیس کب تک انکو پکڑنے میں کامیاب ہوتی ہے یہ دیکھنا باقی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں