13

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لودھراں میں داخلے جاری

لودھراں،گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لودھراں میں داخلے جاری ہیں،خصوصی طلبا کو ماہانہ وظیفہ ، مفت کتابیں، یونیفارم، مشاورت و رہنمائی ‘ سپیچ تھراپی اور پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دی جائے گی،ان خیالات کا اظہار انچارج سنٹر ہدایت فاطمہ ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں