7

گوشت زائد نرخ پر فروخت کرنیوالے 4 قصاب گرفتار،7گرانفروشوں کو جرمانہ

ملتان،ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے مقررہ نرخ سے زائد قیمت پر مٹن اور بیف فروخت کرنےوالے 4 قصابوں کو گرفتار کر لیا،جبکہ 7 گرانفروشوں پر70 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا،کاروائی ملتان سٹی کے ایریا میں واقع مختلف مارکیٹوں میں کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں