27

ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس

ملتان،ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا،اجلاس کی صدارت صدر بار ریاض گیلانی نے کی۔صدر بار ریاض گیلانی نے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان کی طرف سے 22 جون کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان اور نامزد چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا،اجلاس میں جنرل سیکرٹری سمیت تمام ایگزیکٹو باڈی نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں