6

ہیپاٹاٸٹس سی کی سٹرپس زاٸد المعیاد ہونے پر ٹاٹے پور کی وویمن میڈیکل آفیسر کو نوٹس جاری

ملتان،سی ای او ہیلتھ ملتان نے بنیادی مرکز صحت ٹاٹے پور کی وویمن میڈیکل آفیسر کو نوٹس جاری کر دیا،دوران وزٹ بنیادی مرکز صحت ٹاٹے پور میں ہیپاٹاٸٹس سی کی سٹرپس زاٸد المعیاد پاٸی گٸیں،سٹرپس کی مدت معیاد 12 اکتوبر 2020 کو ختم ہو چکی تھی،ہسپتال میں صفاٸی کے انتظامات بھی ناقص تھے،محکمہ صحت نے ڈاکٹر سنیہ منیر کا ہیلتھ سیکٹر ریفارم الاونس بھی روک دیا،تسلی بخش جواب دینے پر ہیلتھ سیکٹر ریفارمز الاونس رکا رہے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں