37

یورپین لیگ میچ دیکھنے کے لٸے جانے والے پاکستانی رشیا میں پھنس گٸے

ملتان کے رہاٸشی سادات احمد سمیت کٸی پاکستانی پھنسے ہیں،شہری سادات احمد کا کہنا ہے کہ میرے پاس میچ دیکھنے کے لٸے فین آٸی ڈی ٹکٹ اور شو منی ہے۔ساری دستاویزات ہونے کے باوجود ہمیں ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے،ہمیں ایسی جگہ ٹہھرایا گیا ہے جہاں کوٸی بنیادی سہولت نہیں ہے،یہاں کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے ہمیں یہاں سے نکالا جاٸے،شہری نے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے فوری نوٹس لے کر ہمیں یہاں سے نکلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں