9

یوسف رضا گیلانی کے سابق سیکرٹری کیخلاف مقدمہ درج

ملتان،سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے سابق سیکرٹری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،نصیر احمد میتلا کے خلاف لاکھوں روپے فراڈ کرنے پر تھانہ الپہ میں ایف آئی آر درج کی گئی،پولیس نے سابق وزیراعظم کے سیکرٹری نصیر احمد میتلا کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ زمیندار طاہراقبال وینس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں