9

یونین کونسل 118 بوٹے والا،کونسلر چوہدری جمشید کاہلوں کی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمیولیت

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹراختر ملک نے کہا کہ اگلے ماہ ہونے والے کنٹورنمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارکامیاب ہونگے،وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک کومشکل وقت سے نکال لیا ہے،ملکی معیشت روز بروز مضبوط ہورہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل 118 بوٹے والا میں کونسلر چوہدری جمشید کاہلوں کاساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمیولیت کے موقع پرکیا،اس موقع پراقبال مان،عبدالکریم ڈھلوں،ڈاکٹروسیم اکرم،خالدمانگٹ،شہزادسندھو،چوہدری اشرف سندھو،ملک عامراعوان،چوہدری شبیر،حاجی نوراحمد،چوہدری عاشق واہلہ،چوہدری اکرم،طارق مان،چوہدری خادم حسین سندھو،چوہدری جمشیدسندھو،چوہدری اورنگزیب سندھو،چوہدری طحہ اولکھ،چوہدری عارف سندھو،چوہدری عمرحیات سندھو،چوہدری بابرسندھو،چوہدری فیاض کاہلوں،سردارافضل کاہلوں سمیت دیگراس موقع پرموجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں