9

2 ملزمان سے ناجائزاسلحہ برآمد،مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ پاک گیٹ پولیس نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی،دوران کارروائی ملزمان ماجد علی اور محمد اویس کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے 02 پسٹل 30 بور پسٹل اور 105 گولیاں برآمد کی گئیں،پولیس تھانہ پاک گیٹ نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں