3

3 رکنی خواتین گینگ سے10کلو چرس برآمد، مقدمہ درج

راجن پور(نمائندہ پی این این اردو)تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی 10کلو چرس سمیت 3 رکنی خواتین گینگ گرفتار مقدمہ درج مزید تحقیقات جاری،تفصیلات کے مطابق راجن پور ایس ایچ او سٹی جام شفیق نے خواتین منشیات فروش گینگ گرفتار کر لیا،خواتین سے 10 کلو چرس برآمد بلوچستان سے لاہور سمگل کی جا رہی تھی پولیس کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خواتین منشیات فروش گینگ گرفتار کر لیا ملزمان میں ممتاز مائی۔ مافیا کوثر اور فرخندہ شامل ہیں ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں