میپکو کی بجلی بند

ملتان (سپیشل رپورٹر)
میپکوترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 17جولائی2021ء کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVجناح چوک، گلشن مارکیٹ، عثمان غنی روڈ، نیو ملتان، معصوم شاہ، راواں، سانگی، مسعود فیبرکس، فضل رحمان، احمد فائن، سپن یارن، متی تل،بوسن، الہلال ڈسٹری بیوشن، قریش اور نیووہاڑی روڈفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک، 11KVبختاورامین، شاخ مدینہ، ماڈل ٹاؤن، جوڈیشل کمپلیکس، وویمن یونیورسٹی، پیراں غائب اورمحمودکوٹ فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے صبح تک، وہاڑی سرکل کے 11KVگڑھاموڑ، مترو، چک لیار، ضیاء شہید، حبیب کالونی، بی اینڈ آر، غوث پاک، مدینہ کالونی، خیروالا، طفیل شہید اور لاہورروڈفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک، بہاولپور سرکل کے 11KVذخیرہ، پی او ایل آرمی، شمیم آئل ملز، نورپور، سنکوسٹیل ملز، بہاولپور سٹیل ملز، سیرانی، ایشیاء گھی ملز، ماڈل ایونیو،پاورسٹیل ملز، نبی پور، خر مپوراورسٹی گیلے وال فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک،ساہیوال سرکل کے 11KVبونگاحیات، نیوبونگاحیات، گنج شکر، حسین آباد، فریدنگر، پاورہاؤس، ساندے خان، غلام حیدر، پی ایچ پی پی I،II، ملکہ ہانس، نیوملکہ ہانس، چک شفیع، المدنی، رنگ شاہ، کرماں والا، کلیانہ، قبولہ، مگار، غلام قادر، پاورہاؤس عارفوالہ، ہوتہ، جناح، گلشن اقبال، ارشاد شاہ، ٹی ایچ کیو، سٹی عارفوالہ، انصارروڈ، الوردی، نیوفیکٹری، اولڈ فیکٹری، شاہ مدار، بوٹی پال، مرشدآباد، اولڈ چیچہ وطنی، چک 81/5-R، گنجی بار، باباخاکی شاہ، کوٹ محمد، شاداب ٹاؤن، اے اے نیچرل پولیمر، پاکپتن روڈ، رائل پام،علامہ اقبال، سول لائن اور قیوم ہاسپٹل فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVآب حیات، سکارپ9، قائد اعظم، نیوسیٹلائٹ ٹاؤن، سکارپ 8، گلشن، رحمن کالونی، رفیق آباد، سٹی 3، کوٹ سبزل، ماہی، چوک چدھڑ، رحیم آباد، چائنہ اسٹیٹ نوازآباد، شیخ واہن، اقبال آباد، کوٹ سمابہ، گھمن والی، وحید شہید، لعل گڑھ، فریدی، سٹیI، جناح، صدر بازار، تھل حسن، شاہ پور، نظام آباد، ابادپور، عباسیہ، سکارپ3،ہیڈ فریداور ملت فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔