8

4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

ملتان،تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے میں چند روز قبل 4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،پولیس تھانہ بد ھلہ سنت نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں