22

43ریونیو ٹیکس ڈیفالٹرز کے گھروں پر چھاپے،12 نے بقایات جمع کردائیے

ملتان،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن میں شدت آ گئی ہے،اے سی صدر عدنان بدر نے بند بوسن اور نواب پور سرکل میں 43 ٹیکس ڈیفالٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے،ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق 12 ڈیفالٹرز نے گرفتاری سے بچنے کے لئے موقع پر بقایات جمع کرا دیئے،26 ڈیفالٹرز گھروں سے غائب ہوگئے،موبائل فون بھی بند کردئیے،ایک ٹیکس ڈیفالٹر کا آم کا باغ قبضے میں لیکر سپرداری پر دے دیا گیا،ٹیکس ڈیفالٹرز کی گرفتاریوں کے لئے ریکوری ٹیموں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں