14


ملتان صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی ملک عطامحمدجوکہ گزشتہ روز وفات پاگئے تھے ان کے انتقال پر سیکرٹری ایری گیشن جنوبی پنجاب عامر خٹک پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات وثقافت محمد ندیم قریشی حاجی جاوید اختر انصاری قاسم لنگاہ میاں عبداللہ طارق آرائیں چوہدری نذید جٹ کمشنر ملتان جاویداخترمحمود صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال جی ایم سوئی گیس اظہر کھوکھر ایم پی اے شمیوربھٹی ڈایریکٹر کالجز شریف شاہ اے سی سٹی عمیر محمود چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ ذولفقار ڈوگر سمیت دیگر نے تعزیت کے موقع پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں